Sunday, July 28, 2013

Just for Laugh ...

ے
بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شُدہ مرد دو لائنز میں کھڑے ہو جائیں

1۔ ایک لائن میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہیں
2۔ دوسری لائن میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے ہیں

ہوا یوں پھر کہ ڈرنے والوں کی ایک لمبی لائن تھی
جبکہ نہ ڈرنے والوں کی لائن میں صرف ایک آدمی تھا
بادشاہ نے اُس آدمی سے کہا کہ آپ اپنی بیوی سے نہیں ڈرتے ؟
آدمی نے جواب دیا پتہ نہیں جی
مجھے تو میری بیوی کہہ گئی ہے کہ اس لائن میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دوں گی۔۔

No comments: